Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کروانے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پاکستان قومی ائیر لائن کا کم ایندھن خرچ کرنے والے مزید 4 جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق...

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا نظارہ

super-moonکراچی ملک میں سپرمون کانظارہ کیاگیاغروب آفتاب کے بعد چاند معمول سے زیادہ بڑا نظر آیا۔ چاند کو زمین سے کم ترین فاصلے پر ہونے کی وجہ سے 16 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دیکھا گیا جب کہ دوسرا سپر مون کا نظارہ 31 جنوری کو کیا جاسکے گا۔مزید بتایاگیا ہے کہ 31 جنوری کو چاند کو گرہن بھی لگے گا۔