Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

پولیس نے ہماری پرامن ریلی پرلاٹھی چارج کیا،عارف علوی

arif alviکراچی پی ٹی آئی کے رہنماعارف علوی نے نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ رات 18مقامات پرکنٹینرلگاکرہماری پرامن ریلی کوروکاگیا،انہوںنے کہاکہ پرامن ریلی پرپولیس نےلاٹھی چارج کیا،جس سے رہنماحلیم عادل شیخ بھی زخمی ہوگئے، مجھے بھی پولیس نے تشددکانشانہ بنایا۔