Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

وزیراعلیٰ کااین ٹی ایس اساتذہ کومستقل کرنے کااعلان

murad ali shah bکراچی موقرنیوزچینل نے خبردی ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ’این ٹی ایس‘ کا امتحان دینے والے اور سندھ یونیورسٹی و اقراء یونیورسٹی میں منعقدہ ٹیسٹ میں شامل ہونے والے 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مراد علی شاہ نے یہ فیصلہ اساتذہ کی ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ملاقات میں کیا۔ملاقات کے فیصلے کے نتیجے میں محکمہ تعلیم نے دونوں یونیورسٹیوں میں ٹیسٹ میں شامل ہونے والے اور این ٹی ایس کانٹریکٹ رکھنے والے اساتذہ کو کسی اضافی شرط کے بغیر مستقل کرنے کا حکم دیا۔اساتذہ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ’جہاں تک این ٹی ایس پاس کانٹریکٹ ٹیچرز کو مستقل کیے جانے کی بات ہے تو اس کی صوبائی کابینہ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔