Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

جامعہ کراچی ،ہڑتال کے باعث اسلامیات کاپرچہ کینسل

Karachi-Universityکراچی جامعہ کراچی میں ہڑتال کے باعث بی کام ریگولر کا اسلامیات کا پرچہ کینسل کردیا گیاہے۔نجی چینل کے مطابق جامعہ کراچی کے غیر تدریسی عملے کی رجسٹرار، کنٹرولر اور ڈائریکٹر فنانس کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال جاری ہے،جس سے جامعہ میں تدریسی عمل متاثر ہوا ہےہڑتال کے باعث آج ہونے والا بی کام ریگولر کا اسلامیات کا پرچہ کینسل کر دیا گیا ہے۔