Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

سابق ناظم نے سپریم کورٹ  میں جھوٹابیان دیا،ناصرحسین

nasir hussain shahکراچی وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین کاکہناہے کہ ماضی میں کےفور،ایس تھری کے تخمینے درست نہیں لگائےگئے،ناصرحسین نے کہاہے کہ سابق ناظم کراچی سپریم کورٹ میں جھوٹابیان دےکرآئے،ناصرحسین نے کہاکہ جوآج مسیحابنےہوئےہیں وہی مسائل کے ذمہ دار ہیں،وزیراطلاعات سندھ نے کہاکہ ٹریٹمنٹ پلانٹ ٹو کی زمینوں پرقبضہ کرایاگیا، وفاقی  حکومت سندھ میں مسائل پیدا کررہی ہے،وزیرنے کہاکہ آئی جی سندھ کامعاملہ کافی عرصے سےچل رہاہے،22ویں گریڈکےافسرکوآئی جی سندھ لگایاجائے،آئی جی سندھ کیلئے ہمارےتجویزکردہ3نام درست تھے۔