Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

بلوچ کالونی میں سیوریج لائن سے ریت کی بوریاں برآمد

sewerageکراچی، شہر کی سیوریج لائنوں سے ریت سے بھری بوریاں نکلنے کا سلسلہ جاری، ذرائع کے مطابق بلوچ کالونی کے علاقے میں بھی آج ہفتہ کی صبح سیوریج لائن سے ریت سے بھری بوریاں برآمد کی گئی ۔ سیوریج لائن میں رکاوٹ کے باعث پورا علاقہ گندے پانی میں ڈوبا ہوا تھا۔ سیوریج لائن کی صفائی کے دوران اس میںسے ریت سے بھری ہوئی بوریاں نکلیں جن کے باعث پورے علاقے کی سیوریج لائن بند ہونے سے پورا علاقہ گندے پانی کے جوہڑ میں تبدیل ہوگیا تھا۔
 یہ خبر بھی پڑھیں: سیوریج لائنوں میں ریت کی بوریاں سازش ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ