Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

سندھ حکومت کا کراچی میں 8 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش ںظر سندھ حکومت نے کراچی میں کل سے 8 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے...

زینب قتل، کلفٹن کے فٹ پاتھ اسکول کے طلبہ کا شدید احتجاج

footpathکراچی ، کلفٹن میں واقع فٹ پاتھ اسکول کے طلبہ کا زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں شریک بچوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر زینب کو انصاف دو، قاتلوں کی انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے، ہمار ا قصور کیا ہے جیسے نعرے درج تھے۔ احتجاج کے اختتام پرمظاہرین نے کمسن طالبہ زینب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔