Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

سرکاری نوکریوں میں کراچی کے نوجوانوں کو نظر انداز کیا جارہا ہے،کامران اختر

kamran akhtarکراچی، سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کے زیر صدار ت جاری، ایم کیوا یم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران اختر اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمتوں میں کراچی کے نوجوانوں کو نظرانداز کرکے سیاسی بنیادوں پر سرکاری ملازمتوں کی بندربانٹ ہورہی ہے شہر کے امیدواروں کی درخواستیں ردی کی ٹوکریوں میں ڈال دی گئیں، انہوںنےآغاسراج درانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جناب اسپیکر بےروزگاروں کو جھانسا دیا جارہاہے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کا کہنا تھا کہ کراچی کے نوجوانوں کو نظر انداز کرنے کی بات تعصب پرمبنی ہے۔اساتذہ اور ڈاکٹروں کی اسامیوں پرکراچی کے نوجوان بھی بھرتی ہوئے ہیں۔