Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

سرسیدیونیورسٹی،قائداعظم کوئزمقابلہ 16جنوری کوہوگا

quizکراچی سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کے تعاون سے جشن ولادت قائداعظم محمد علی جناح کی مناسبت سے ایک بین الکلیاتی / بین الجامعاتی کوئز مقابلہ بعنوان قائداعظم کوئز 16 جنوری 2018 کو صبح 9:30 بجے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، مین یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال کراچی کے آڈیٹوریم میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اپنے تعلیمی ادارے کی دو افراد پر مشتمل ٹیم کے نام کوئز کورڈینیٹر سیدہ تحسین فاطمہ کے فون نمبر 03002847236 پر رابطہ کرکے رجسٹریشن کرا لیں۔