Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

قائدآباد، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،افراد زخمی، ملزم گرفتار

edhi-ambulanceکراچی، قائد آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچے سمیت2 افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ذرائعکے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران ہوائی فائرنگ کی گئی ،فائرنگ کی زد میں آ کربچے سمیت 2افرادشدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچی جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر اسلحے سمیت حراست میں لے لیااور متعلقہ تھانے منتقل کردیا۔