Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

لگتا ہے کہ کراچی کے مسائل حل ہونے والے ہیں،وسیم اختر

saqab,waseemکراچی ، میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے،چیف جسٹس کوپانی کے مسئلے پرانتہائی تحفظات ہیں،لگتا ہے کہ کراچی کے مسائل حل ہونے والے ہیں،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ایسے مسائل حکومتیں حل کرتی ہیں،عدالتیں نہیں،چیف جسٹس نے کہاہے کہ ایسے محکمے میئر کے انڈرہوتے ہیں،میونسپل کارپوریشن کے معاملات صوبائی حکومت چلا رہی ہے،میں نے تجاویز کےلئے چیف جسٹس سے وقت مانگا ہے،میئر کراچی نے کہا کہ ٹینکر مافیا موجود ہے،ہر جگہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس لگے ہوئے ہیں،سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا،اب کراچی کے مسائل حل ہوں گے،ان کا کہناتھا کہ 8 کروڑ روپے کے عوض غیر قانونی ہائیڈرنٹس لگانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔