Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

انتظارقتل کیس میں رعایت نہیں برتیں گے،ڈی آئی جی آزادخان

dig azad khanکراچی ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان نے نیوز کانفرنس میں کہاہے کہ انتظارقتل کیس میں کسی سےکوئی رعایت نہیں برتی جائےگی،آزادخان نے کہاکہ9 میں سے8 لوگ زیرحراست ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ کاکہناہے کہ تفتیش کے بعد لیگل ایکشن لیاجائے گا،انتظارکی گاڑی پر3اہلکاروں نےفائرنگ کی ،ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہاکہ ڈیفنس میں گاڑیاں چھیننے کے متعدد واقعات ہوئے،ڈیفنس میں پولیس کی نفری کو بڑھا دیا گیا،انتظار کے والد نےکچھ خدشات کا اظہار کیا،انتظارکےوالدکابیان دوبارہ لےکرآگےبڑھیں گے