Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کروانے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پاکستان قومی ائیر لائن کا کم ایندھن خرچ کرنے والے مزید 4 جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق...

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

انتظارچھوٹے بھائیوں جیساتھا، ایک ہفتے قبل ملی تھی،مدیحہ

intizar 3کراچی ڈیفنس کے علاقے میں قتل ہونے والے انتظار کی گاڑی میں موجود لڑکی مدیحہ کیانی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انتظاراس کے لیے چھوٹے بھائیوں جیساتھا، صرف ایک ہفتے قبل ہی ملاقات ہوئی تھی۔مدیحہ کیانی کا کہناتھا کہ ہم نے برگر کنگ سے برگرلیا۔اس دوران انتظار نے دوست سے فون پر بات کی اورگاڑی میں بیٹھے بیٹھے دوست سے ہاتھ ملایا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:بلیک کارنےانتظار کی گاڑی کو روکا،پھر فائرنگ شروع ہوگئی، مدیحہ کیانی