Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

گاڑی پارکنگ کی اجازت نہ دینے پر خاتون کا قتل

نارتھ ناظم آباد میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنے سے منع کرنے پر خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ پولیس کے مطابق نارتھ...

متحدہ پاکستان کایوٹرن،لاہور دھرنےمیں شرکت کافیصلہ

farooq sattar 2کراچی متحدہ پاکستان کایوٹرن،لاہوردھرنےمیں شرکت کافیصلہ،نجی چینل نے بتایاہے کہ ایم کیوایم کاوفدطاہرالقادری کےدھرنےمیں شرکت کیلئےلاہورروانہ ہوگیاہے، وفدمیں رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم اورساجد احمدشامل ہیں