Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

سپریم کورٹ کا اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم

adکراچی، سپریم کورٹ نے اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ پولیس برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ پولیس کی تقرری کا معاملہ عدالتی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے وفاق کو اقدامات اٹھانے سے بھی روک دیا۔ سپریم کورٹ نے اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آئی جی سندھ کی تقرری کا معاملہ صوبائی حکومت کی اپیل پر فیصلے سے مشروط ہوگا۔