Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

ن لیگ سندھ کے نائب صدر اسرار مشوانی پی پی میں شامل

ppp pmln1کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں صدر اسرار مشوانی، فرخ نیاز ودیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر اسرار مشوانی، فرخ نیاز ودیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی اور سعید غنی نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔ نثار کھوڑو کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کو سندھ کی سیاست میں کردار ادا کرنا ہے۔