Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کروانے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پاکستان قومی ائیر لائن کا کم ایندھن خرچ کرنے والے مزید 4 جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق...

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

شارع فیصل مقابلہ،مقتول شہری کے ورثاء کی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

maqsoodکراچی، شارع فیصل پر اصلی اور نقلی پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ گولی لگنے سے ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا۔ اہلخانہ پولیس کے ظلم کیخلاف سراپا احتجاج۔ڈاکوؤں سے پولیس کے مبینہ مقابلے میں معصوم شہری کی ہلاکت پر آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ سے نکلنے والوں کو لوٹنے والے وائٹ کرولا گینگ کا صبح سویرے شارع فیصل پر پولیس سے ٹاکرا ہو گیا۔ فائرنگ کے اندھا دھند تبادلے میں 3 ڈاکو صرف زخمی ہوئے لیکن راہگیر کی جان چلی گئی۔