Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

نقیب قتل،راوانوارسمیت دیگرکی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع

Rao-and-Naqeebکراچی نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں،نجی چینل کاکہناہے کہ پولیس اہلکار سلطان اور نازک میر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، پولیس کے جانب سے تمام قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رات بھی ایک اطلاع پر گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا گیا ہے، امید ہے نقیب قتل کیس کے ملزمان کو جلد خصوصی ٹیم گرفتار کر لے گی۔