Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

اغوا،زیادتی کیس میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کوشناخت کرلیا

city court21کراچی 13سالہ لڑکی کے ساتھ اغوا کے بعد زیادتی کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو شناخت کرنے کے بعد بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔لڑکی زیادتی کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ دورانِ سماعت متاثرہ لڑکی نے عدالت میں ملزمان کوشناخت کرلیا اور عدالت کو بیان ریکارڈ کرایا ۔ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزمہ دعااور گل ناز نے اسے اغوا کیا جس کے بعد بینک منیجرارشد اور عاقب سمیت دیگر نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی نے کہا کہ اسے اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔واضح رہے کہ 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں پیش آیا تھا۔