Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈربیٹسمین اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اعظم خان گیانا میں ٹریننگ سیشن...

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

انتظارقتل کیس،ایس ایس پی مقدس حیدرکابیان قلم بند

intizar 3کراچی نجی چینل کے مطابق ڈیفنس میں قتل ہونے والے نوجوان انتظار احمد کے والد کی جانب سے ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل مقدس حیدر کو شاملِ تفتیش کے معاملے کے بعد تفتیش کاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایس ایس پی کا بیان ریکارڈ کر لیا۔انتظار احمد کے والد نے الزام عائد کیا تھا کہ کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابانِ اتحاد میں اے سی ایل سی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہی ان کے بیٹے کی ہلاکت ہوئی تھی۔تفتیش کاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انتظار احمد کی گاڑی میں عین واقعے کے وقت سوار لڑکی مدیحہ کیانی کا بھی بیان ریکارڈ کیا ہے