Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

انتظار قتل کیس، جے آئی ٹی نے مقد س حیدر کو طلب کرلیا

jit کراچی، انتظار احمد قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے پہلے اجلا س میں سابق ایس ایس پی اے سی ایل سی مقدس حیدر کو طلب کرلیا۔دوسری جانب مقتول انتظار کے والد اشتیاق احمد جے آئی کو بیان ریکارڈ کرانے کےلئے سول لائن ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔واضح رہے کہ13 جنوری کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان انتظار جاں بحق ہوگیا تھا جس کے بعد فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔پولیس نے انتظار احمد کی ہلاکت کو مشکوک قرار دیا ہے ۔