Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کروانے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پاکستان قومی ائیر لائن کا کم ایندھن خرچ کرنے والے مزید 4 جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق...

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

رائو انوار کی عدم گرفتاری، سہراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم

protest222کراچی، نقیب اللہ قتل کے خلاف اور رائو انوار کی گرفتاری کےلئے سپرہائی وے سہراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم، شرکا کی آج بعد نماز جمعہ کے بعد سپر ہائی وے کو بند کرنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کے مطابق نقیب اللہ قتل کے خلاف سہراب گوٹھ پر قبائلی عمائدین نے احتجاجی کیمپ قائم کردیا جس کے بعد شرکا نے دھمکی دی ہے کہ رائو انوار کی گرفتاری کےلئے پولیس پر دبائو بڑھانے کےلئے سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک کو بند کردیا جائے گا۔