Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

بجارانی،ملازمین سمیت پانچ افرادزیرحراست،پوچھ گچھ

bijaraniکراچی میرہزاربجارانی اوراہلیہ کی پراسرارہلاکت کا معاملہ،نجی چینل کے مطابق تفتیشی ٹیم نےگھرکےسی سی ٹی وی کیمروں کاریکارڈتحویل میں لےلیاجب کہ گھرکے5ملازمین کےبیانات بھی قلمبندکیےجارہےہیںذرائع کے مطابق پانچ افراد حراست میں لے لیے گئے ہیں،ان میں سے تین بجارانی کے گھریلوملازمین ہیں،ملازمین میںباورچی ،ڈرائیوراوراس کی اہلیہ شامل ہیں، ڈرائیور سرکاری ملازم ہے،اس کی بیوی اسی بنگلے میںرہتی ہے،حراست میں لیے جانے والوں میں بجارانی کی سکیورٹی کے لیے تعینات دوپولیس اہلکار بھی شامل ہیں،ان ملازمین سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے،تفتیشی ذرائع کے مطابق ملازمین  کاکہناہے کہ پستول میرہزارخان بجارانی کاہی تھا،تفتیشی ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ بجارانی کی اہلیہ فریحہ کوماتھے پرگولی لگی ہے