Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

 کراچی، لیڈی ہیلتھ ورکرز نے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا، وفاقی حکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، نمائندہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کہتی ہے کہ انسداد پولیو مہم صوبائی معاملہ ہے جبکہ صوبے کہتے ہیں کہ ہمارا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں، نمائند لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں جب ہمیں بے یارومدد گار چھوڑ دیں گی تو لیڈی ہیلتھ ورکرز جو پہلے ہی سیکورٹی مسائل سے پریشان ہیں اب مالی پریشانیاں بھی بڑھ جائیں گی۔