Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

معاشی تنگ دستی، کراچی کا باصلاحیت نوجوان باکسر ہوٹل ویٹر بن گیا

کراچی کا با صلاحیت نوجوان حالات کا شکار ہو کر ہوٹل پر ویٹر کی ملازمت کرنے پر مجبور، میڈیا رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی نثار خان نے بتایا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہوئے تو مجبورا ہوٹل پر ویٹر کی ملازمت شروع کی،ماضی میں ’کک باکسنگ،باکسنگ اور ووشو میں چیمپئن رہ چکے ہیں،نوجوان نے بتایا کہ وہ اب ہوٹل آنے والوں کو چائے پیش کر کے، برتن اور صفائی کر کے دہاڑی بناتا ہے اور پھر اُن پیسوں سے گھر چلاتا ہے،حالات کے ہاتھوں مجبور ہوکر مین اس ہوٹل میں کام کر رہا ہوں،بورڈ تعاون کرے تومیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر کے ٹائٹل جیت سکتا ہوں