Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش،ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ تقریباً 1 گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے،نیب ذرائع کا بتانا ہے وزیرِ اعلیٰ سندھ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اور گندم کے بحران پر سوالات کیئے گئے جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے روشن پروگرام کیس میں 100 سے زیادہ صفحات پر مشتمل وستاویز پیش کئے، واضح رہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سمیت سندھ کے 10 سے زائد کابینہ ارکان کے خلاف نیب کراچی اور نیب سکھر میںبہت سی انکوائریاں جاری ہیں