Monday, June 21, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

کلفٹن میں رات 12 بجے چائے خانے بند کرنے کا حکم

 کراچی ،کلفٹن کے مختلف چائے خانوں میں منشیات کی فروخت کا معاملہ، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے چائے خانوں پر 8 نکاتی ضابطہ اخلاق پر علمدرآمد کرانے کا فیصلہ، صدر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر عابد علی نے سی بی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائے خانوں پر کام کرنےوالے تمام ملازمین کا پولیس اسٹیشن پر اندارج ہوگا، رات 12 بجے کے بعد چائے خانے ہرصورت بند ہونگے، فٹ پاتھ اور سڑک پر ٹیبل لگانے کی اجازت نہیں ہوگی