Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کروانے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

پاکستان قومی ائیر لائن کا کم ایندھن خرچ کرنے والے مزید 4 جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق...

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

کوئی سیاسی پارٹی کراچی کواون نہیں کرتیں

کراچی، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے حقوق کراچی واک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے سوا کسی بھی سیاست جماعت نے کراچی کو اون نہیں کیا، یہی وجہ ہے کہ کراچی کی حالت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے،آج کراچی کے نوجوانوں کو نوکریوں سے محروم کیا جارہا ہے، آج تک ہرسیاسی جماعت نے کراچی کی حالت سدھارنے کے دعوے کیئے ہیں لیکن کسی نے بھی عملی کام نہیں کیا، نعمت اللہ کے دورکراچی کا روشن باب تھا۔