Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

اگر کوئی ماسک کے بغیر باہر نکلا تو جرمانہ ہوگا

کراچی: ایڈمنیسٹریٹر کراچی افتخار شلوالی نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کا کہ کرونا وائرس اب تک ختم نہیں ہوا عوام کی لا پرواہی کی وجہ سے کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا ہے، کورونا کی ہار ہمارے ہاتھ میں ہے اگر ہمیں کورونا کو شکست دینی ہے تو احتیاتی تدابیر پر عمل کرنا لازم ہوگا، عوام کی لاپرواہی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جو ماسک کے بغیر باہر نکلے گا اس پر 1000 روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔۔