Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

: لانڈھی کے پروسیسنگ زون میں آتشزدگی، دو فیکٹریاں جل کر تباہ

: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ لگنے سے دو فیکٹریاں مکمل طور پر خاکستر ہو گئیں۔

کراچی کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لنڈا کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور دوسری فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے کی شدت سے ایک فیکٹری کی چھت بھی گر گئی اور دوسری فیکٹری بھی آتشزدگی سے مکمل طور پر جل گئی، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا اور فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں لنڈے کی فیکٹری میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم انہیں آگ پر قابو پانے میں مسائل کا سامنا ہے۔