Monday, August 2, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں موبائل ویکسی نیشن شروع، مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کردیا

 ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایوان صنعت و تجارت ایف بی ایریا میں کرونا وائرس ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا جو ایوان...

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کل بروز منگل سے ملک بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس...

فواد چوہدری کا 100 فیصد ویکسی نیشن والی صنعتیں کھولنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے انھیں فوری...

لاک ڈاؤن میں نرمی، ڈبل سواری پر عائد پابندی بھی ختم

سندھ حکومت نے کراچی میں نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کردی جس کا نیا ترمیم شدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ...

کراچی میں ایک عرصے بعد ہڑتال کی صورت حال

 شہر ٖقائد میں مولانا عادل خان کی شہادت پر علما کی کال پر آج ہڑتال کی صورت حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔  10 اکتوبر کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے اسکالر مولانا عادل خان کے سلسلے میں علما کمیٹی کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے،ہڑتال کے باعث سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم ہے، جب کہ نجی گاڑیاں رواں دواں ہیں، کراچی میں صبح کے وقت کھلنے والی دکانیں اور کاروبار بھی بند ہیں،یاد رہے کہ علما کی جانب سے پُر امن ہڑتال کر کے احتجاج ریکارڈ کرانے کا کہاگیا تھا، آج بعد نماز جمعہ مختلف علاقوں میں احتجاج بھی کیا جائے گا، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی حمایت کر رکھی ہے۔