Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین سراپا احتجاج، مظاہرین ہاتھوں میں بینرز اٹھائے نعرے بازی کررہے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ فیس میں سالانہ اضافہ ختم کیا جائے، ہمارے بچوں کا مستقبل خراب کرنے والے اسکول مالکان کے خلاف حکومت نوٹس لے، ہم سے 2 وقت کی روٹی بڑی مشکل سے پوری ہوتی ہے اتنی فیس کہاں سے لائیں گے، مظاہرین نے سندھ حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ فیس میں اضافہ نا قابل قبول ہے سندھ حکومت اسکول مالکان کے خلاف نوٹس لے لر جلد سے جلد کارروائی کرے