Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید عظیم احمد سے معاہدہ طے پاگیا، اس موقع پر سائن انٹر ٹیمنٹ کے چیئر مین کا کہنا ہے کہ ہم عوام کے مسائل پر مبنی کہانیوں پر ڈرامے ترتیب دے رہے ہیں جس کی کاغذی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ان دنوں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے حوالے سے والدین اور بچوں میں آگاہی کے لےے ایک سیریز بنانے جارہے ہیں ، جس کے ہدایتکار سید عظیم احمد کو منتخب کیاگیاہے ، جبکہ اس سیریز کے مصنف مختلف ہونگے ، یاد رہے کہ ہد ایتکار سید عظیم احمد کے عوام مقبولیت حاصل کرنے والے ڈراموں میں ”کروٹیں ‘ دکھ دریا اور دھوپ ‘ تم کیسی محبت کرتے ہو‘ انصاف ‘ سجدہ عشق‘ یتیم و دیگر شامل ہیں ۔