Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

بھینس کالونی میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی، حادثات و واقعات میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق بھینس کالونی نمبر 5 میں گھر کی دیوار گرنے سے 25 سالہ شعیب زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ کیماڑی کے علاقے سکندرآباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 30 سالہ کامران کو زخمی کردیا، حملہ بآسانی فرار ہوگئے، لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا