Tuesday, July 27, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع کیماڑی،بلدیہ سب ڈویژن کی 2 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاون

ضلع کیماڑی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 27 جولائی سے 9 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاون نافذ، نوٹی فکیشن جاری، ڈپٹی کمشنر...

کے الیکٹرک نااہلی کی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بھی پہنچ گئی

کے الیکٹرک نااہلی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ق لیگ کے...

فیڈرل بی ایریا، شہری نے فائرنگ کرکے 2 ڈاکو مارڈالے

ڈاکو راج کے سامنے پولیس بے بس، شہریوں نے اپنی عدالت لگالی، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹرسائیکل سوار2 ڈاکووں...

گرفتاری ،جرمانوں کا خوف،6 بجے دکانیں بند، تاجر گھروں کو روانہ

 سندھ حکومت کے شام چھ بجے کاروبار بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع، شہر کی بیشتر مارکیٹیں بند ہوگئیں، ذرائع کے مطابق زینب...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ حکومت سے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا، فواد چوہدری کا کہنا تھا ایسے واقعات سے ادارے بدنام ہوتے ہیں، سندھ حکومت شفاف تحقیقات کرے اور جو ملوث ہو اسے قرار واقعی سزا دے۔

Karachi #KarachiUpdates