Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کراچی مسلم دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے ہم کل یہاں احتجاج کریں گے جس میں غیر مسلم بھی شرکت کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ جمعہ کے روز بھی نماز جمعہ کے بعد ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔یکم نومبر کو مزار قائد سے ایک ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ 2 نومبر کو ادھارہ نورحق میں محفل حسین قرات کا انعقاد کیا جائے گا۔حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہمیں اہنے نبی کریم(ص) سے بے انتہا اور بے پناہ محبت ہے، اپنے نبی (ص) کی حرمت پر اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔