Saturday, June 19, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر اتائی ڈاکٹروں کےخلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ہدایت پر پپری ٹائون میں اتائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن، متعدد کلینکس اور میڈیکل اسٹورز سیل کردیئے گئے، ذرائع کے...

سپریم کورٹ، اسٹیل ملز ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سےمتعلق درخواست  مسترد کردی، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس...

مون سون بارشیں،نکاسی کے انتظامات مکمل ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا دعویٰ

مون سون بارشوں سے نمٹنے کےلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد...

فیس بک کا نیا فیچر،ایڈمن کو پوسٹ میں تبدیلی کا اختیار مل گیا

 فیس بک نے نیا شاندار فیچرمتعارف کرادیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈمن اب آن لائن کمیونیٹیز کے کسی بھی ایسے ممبر پر پابندی لگاسکتے...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر دکان پر لٹکنے پر مجبور، ویکسین کی عدم موجودگی کے باعث علاقہ مکینوں کی زندگی خطرے میں, علاقہ مکینوں کے مطابق رات گئے ڈھیر سارے کتے علاقے کو گھیرے میں لے کر علاقہ مکینوں کا جینا عذاب کر دیتے ہیں، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے یہ کتے شدید پریشانی کا باعث بن رہے ہیں، دن بدن ان کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے،سندھ حکومت ان کتوں کو ہمارے علاقے سے جلد از جلد باہر نکالے وگرنہ کسی جانی نقصان کا ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔