Tuesday, June 15, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

اٹھارہ سال کی عمر میں شادی کا بل اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل

جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے پیش کردہ 18 سال کی عمر میں شادی کے بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں...

کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ

محکمہ ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینیں منسوخ کردی ہیں، ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، جناح ایکسپریس، سرسید...

فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری کی چھت تلے دبنے والے چوکیدار احسان کی لاش 4 روز بعد نکال لی گئی اور ورثا کے...

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لئے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا، پی سی بی کے...

کراچی والوں کو بجلی کا ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا لگانے کی تیاریاں

کراچی والوں کو بجلی کا ایک اور ہائی وولٹ جھٹکا لگانے کی تیاریاں،واپڈا نے پن بجلی کے ٹیرف میں 35 فیصد اضافہ مانگ لیا،ذرائع کے مطابق واپڈا نے کی پن بجلی کے ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی، واپڈا حکام کا کہنا ہے رواں مالی سال کیلئے 220 ارب روپے کا ریونیو درکار ہے،ریونیو کےحصول کیلئے ٹیرف میں اضافہ کیا جائے، نیپرا نے واپڈا کی درخواست کی سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی، نیپرا کا کہنا تھا اس وقت پن بجلی کا ٹیرف 5 روپے 67 پیسے فی یونٹ ہے اگردرخواست منظور ہوئی توپن بجلی کا ٹیرف 7 روپے 67 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔۔