Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

شان کی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید

پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شان شاہد نے پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں اور ان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر تنقید کی ہے۔

پاکستان ٹی وی کے معروف مزاحیہ میزبان مصطفیٰ چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائکراچی: پاکستان شوبزانڈسٹری کے سپر اسٹار اداکار شان شاہد نے پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں اور ان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر تنقید کی ہے۔

پاکستان ٹی وی کے معروف مزاحیہ میزبان مصطفیٰ چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کے رجحان پر اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں تنقید کی ہے اور ایک نجی چینل کا نام لیتے ہوئے کہا ’’یا اللہ روز کے 60 ڈراموں میں جس جس لڑکی کو طلاق ہونے والی ہے ان کا گھر بچالے۔ آمین۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ کو نشر کرنے پر شان کی پی ٹی وی پر تنقید

مصطفیٰ چوہدری کی اس ٹوئٹ کے جواب میں اداکار شان نے بھی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ’’آپ نے صحیح کہا، اب تو ان کو طلاق کا دفتر بھی کھول لینا چاہیئے، اتنی پروموشن کے بعد۔‘‘

مصطفیٰ چوہدری اوراداکار شان کے اس ٹوئٹ پر لوگوں نے بھی پاکستانی ڈراموں میں آج کل دکھائی جانے والی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا موجودہ دور میں اسی قسم کے ڈرامے بن رہے ہیں۔ نازش نامی خاتون موجودہ دور کے ڈراموں سے کافی نالاں نظر آئیں انہوں نے لکھا پاکستانی ڈراموں میں آج کل طلاق، پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی، بیوی پر ظلم، نند کی بھابھیوں کے ساتھ لڑائیاں ان سب کے علاوہ اور کچھ ہے ہی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی کو ’ ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے

واضح رہے کہ اداکار شان نے اس سے قبل پاکستان میں ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پی ٹی وی پر دکھانے پر تنقید کی تھی۔ بعد ازاں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں بیرون ملک کے ڈرامے نہیں دکھانے چاہیئں بلکہ ہمیں خود ارطغرل جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہےٹ ٹوئٹر پر پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانے والی بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کے رجحان پر اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں تنقید کی ہے اور ایک نجی چینل کا نام لیتے ہوئے کہا ’’یا اللہ روز کے 60 ڈراموں میں جس جس لڑکی کو طلاق ہونے والی ہے ان کا گھر بچالے۔ آمین۔‘‘

مصطفیٰ چوہدری کی اس ٹوئٹ کے جواب میں اداکار شان نے بھی پاکستانی ڈراموں کی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ’’آپ نے صحیح کہا، اب تو ان کو طلاق کا دفتر بھی کھول لینا چاہیئے، اتنی پروموشن کے بعد۔‘‘

مصطفیٰ چوہدری اوراداکار شان کے اس ٹوئٹ پر لوگوں نے بھی پاکستانی ڈراموں میں آج کل دکھائی جانے والی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا موجودہ دور میں اسی قسم کے ڈرامے بن رہے ہیں۔ نازش نامی خاتون موجودہ دور کے ڈراموں سے کافی نالاں نظر آئیں انہوں نے لکھا پاکستانی ڈراموں میں آج کل طلاق، پہلی بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی، بیوی پر ظلم، نند کی بھابھیوں کے ساتھ لڑائیاں ان سب کے علاوہ اور کچھ ہے ہی نہیں۔

واضح رہے کہ اداکار شان نے اس سے قبل پاکستان میں ترکی کے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پی ٹی وی پر دکھانے پر تنقید کی تھی۔ بعد ازاں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میں بیرون ملک کے ڈرامے نہیں دکھانے چاہیئں بلکہ ہمیں خود ارطغرل جیسے ڈرامے بنانے کی ضرورت ہے