Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کورنگی میں سیوریج پائپ لائن اور چیمبر بنوانے کا کام جاری

کراچی:رکن صوبائی اسمبلی حلقہ 96 غلام جیلانی بھائی کی خصوصی کوششوں سے یوسی 33 سیکٹر 32 اے کورنگی 7000 روڈ سے 1 نمبر گلی تک سیوریج پائپ لائن اور چیمبر بنوانے کا کام جاری ہے کورنگی ٹاؤن سابقہ یوسی 33 وائس چیئرمین محمد عارف کا کہنا ہے کہ اس کام کے ہونے سے سینکڑوں گھروں میں سیوریج کے مسائل کے حل کے لیے کافی مدد ملے گی اور اس علاقے کے مسائل حل ہوجائیں گے۔