Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

گیس سلنڈر پھٹنے سے غبارہ فروش اور بچہ جاں بحق

کراچی: سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں پیش آیا جہاں غبارہ فروش ایک رکشے میں سلنڈر رکھ کر غبارے فروخت کرنے کے لیے اکثر اس علاقے میں پہنچتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز بھی غبارہ فروش رکشے میں اپنا سلنڈر رکھ کر علاقے میں پہنچا تو اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں قریب کھڑا ہوا 12 سالہ بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق ہوگئے جب کہ تین افراد زخمی ہوئے جن میں 2 کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی لاشیں نجی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔۔