Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

ڈالر سستا اور سونا مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر سستا اور سونا مزید مہنگا ہوگیا,ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے اور ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 1200 روپے اضافے کے بعد 99 ہزار 451 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قدر 40 ڈالر اضافے سے 1958 ڈالر ہوگئی ہے۔