Thursday, May 6, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

تئیسویں سحری 4:31 افطار 7:04 پر ہوگی

تئیسویں سحری 4:32 افطار 7:04 پر ہوگی، رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اس میں تمام بھائی سحری و افطار کے دسترخوان...

سندھ حکومت کا سیاحتی مقامات8 روز کےلئے بند کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے 8 دن کےلئے سیاحتی مقام  بند کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت 8 مئی سے 15مئی...

دوبارہ گنتی میں بھی پی پی امیدوار ہی جیتے گا، سعید غنی

سندھ حکومت نے این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا اعلان، صوبائی وزیر سعید...

سندھ حکومت کا بیمار،معذوروں کی گھروں پر ویکسی نیشن کا اعلان

محکمہ صحت سندھ نے بیمار اور معذور افراد کو ان کے گھروں میں ہی کورونا ویکسین لگائے جانے کا اعلان کر دیا، صوبائی محکمہ...

حکومت کی غلط پالیسیوں سے مہنگائی ہوئی، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا سونامی چل رہا ہے, ہم روز کہتے ہیں آٹا مہنگا پورے ملک میں ہے اور اس کی وجہ پنجاب سے جادوگری کرکے گندم کا غائب ہونا ہے، وفاقی حکومت پنجاب سے کیوں نہیں پوچھتی کہ انہوں نے گندم کہاں کی؟ سندھ حکومت نے سندھ میں آٹا قیمتوں کو کنٹرول کیا ہے، انہوں نے کہا کہ شبلی فراز صاحب آپ ٹیکسز کم کرو، پیٹرول کی قیمت کم کرو، بجلی سستی کرو قیمتیں کم ہوجائیں گی، آپ آئی ایم ایف کا ایجنڈا بند کرکے عوام کے ایجنڈے کو اپناؤ سب ٹھیک ہوجائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گندم کی پنجاب سے اسمگلنگ کو پی ٹی آئی حکومت روک نہیں سکتی، آپ کے الزامات سندھ حکومت پر افسوس ہے۔