Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدرو رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پی پی کو کراچی کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا،...

پی ایس ایل،پلے آف میچوں کےلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی، پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچوں کےلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا،ٹریفک پولیس نے شہریوں کو پرشانی سے بچنے کےلئے ٹریفک روٹ کا نقشہ بھی جاری کیا تاکہ نیشنل اسٹیڈیم روڈ بند ہونے سے ٹریفک کو متبادل راستے سے گزار جائے

نقشے کےلئfile:///C:/Users/Monitoring-PC/Downloads/psl%20traffic%20plan%20(1).pdfے لنک پر کلک کریں