Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ

بیرون ملک جانے والوں کےلئے سندھ حکومت کا تحفہ، محکمہ صحت سندھ نے گیریز ویزا سروس سے ویکسی نیشن کےلئے معاہدہ کرلیا، معاہدے کے...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فوری کی کراچی ائیرپورٹ سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں، بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار، ترجمان اے این ایف کے مطابق پہلی کارروائی ائیرپورٹ کارگو آفس پر کی گئی دوسرا چھاپہ نجی کورئیر کپمنی کے دفتر پر مارا گیا جہاں ہالینڈ کے لئے بک کرائے گئے سامان سے افیون برآمد ہوئی، بلوچ کالونی میں کارروائی کے دوران ملزم سے 7 کلو چرس برآمد ہوئی