Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

پی ایس ایل اسٹیڈیم کے اطرف سڑکیں بند

کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائیو کے باقی میچز کے باعث اسٹیڈیم روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر سے آنے والی ٹریفک کو حسن اسکوائر پل سے نیو ٹاؤن کی جانب موڑ دیا گیا ہے جب کہ نیپا سے حسن اسکوئر جانے والے والی ٹریفک کو بھی نیو ٹاؤن کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔علامیے کے مطابق ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکار موقع پر موجود ہیں۔