Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شہر قائد میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں آج رات بوندا باندی کی پیش گوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں...

ڈکیتی کی بڑی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے 2 کارندے گرفتار

ساؤتھ انویسٹگیشن پولیس نے درخشاں کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی بڑی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے 2 کارندوں کو...

شہر قائد میں بڑے حملے کا خدشہ ہے، شاہ محمود قریشی

(ہو سکتا ہے شہر قائد دہشتگردوں کے نشانے پر ہو، شہر میں بڑے حملے کا خدشہ ہے( شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مسلسل پاکستان کے خلاف سازشوں کی پلاننگ میں لگا رہتا ہے، آنے والے دنوں میں شہر قائد میں کوئی بڑا حملہ ہوسکتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا، مزید کہا کہ دہشتگروں نے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا منصوبہ تیار کیا ہے جس میں کراچی میں سب سے پہلے دہشتگردی ہونے کا خدشہ ہے۔