Saturday, July 31, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...

پی ایس ایل 5 ،کراچی کنگز فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سپر لیگ 2020 (پی ایس ایل) 5 کے پہلے پلے آف میچ میں کراچی کنگز ملتان سلطان کو شکست دے فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر آوور میں کراچی کنگزنے ملتان سلطانزکو4 رنز سے شکست دی، کراچی کنگز نے ملتان کی ٹیم کوسپر اوور میں14رنز کا ہدف دیا تھالیکن بدقسمتی سے اس کے کھلاڑی صرف 9رنز بناکر فائنل سے باہر ہوگئے۔قبل ازیں پلے آف میچ میں ملتان سلطانز نے مقرراوورز میں صرف 141رنز ہی بنائے تھے،ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے چوکا مار کر میچ برابر کیا، جس کے بعد میچ ٹائی ہونے کے بعد سپر اوور میں فیصلہ ہوا کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرکے 14رنز کاہدف دیا جس کو ملتان سلطان بنانے میں ناکام رہے۔