Wednesday, August 4, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

شہر قائد میں لاک ڈاؤن کے باوجود 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات...

آرمی چیف کا پولیس کے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک...

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹس نے کام شروع کردیا

کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ نے کام شروع کردیا، 12 گاڑیوں پر مشتمل موبائل یونٹ شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو ویکسین لگائے...

لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی، مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی

 لاک ڈاون میں شادی مہنگی پڑگئی مہمانوں کی بجائے پولیس پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاون میں شادی کی تقریب...

گلشن اقبال بلاک 7 صبح8 بجے سے بجلی غائب

گلشن اقبال بلاک 7 اور اطراف کے علاقوں میں صبح 8 بجے سے غیر اعلانیہ بجلی کی بندش، مساجد میں پانی ختم نمازیوں کو پریشانی کا سامنا، گھروں میں بھی یوپی ایس جواب دے گئے، رابطہ کرنے پر کے الیکٹرک کی ہیلپ لائن مصروف، گلشن اقبال بلاک 7 کے رہائشی محمد فیضان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے سردیوں کے موسم میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو اپنا وطیرہ بنالیا، صبح 8 بجے سے رات گئے تک بجلی بند کردی جاتی ہے