Wednesday, June 23, 2021
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو فون، لاہور دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فون، لاہور دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان...

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے، فلائٹ اے...

مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال سندھ حکومت پر برس پڑے، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے...

نیشنل ہائی وے کے قریب سے ڈرگ ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان...

شادی ہالز مالکان کے لئے خوش خبری آگئی

شادی ہالز مالکان کے لئے خوشخبری، کمشنر کراچی نے بینکوئٹ اورشادی ہالز کو مشروط کام کی اجازت دے دی۔ صدر کراچی بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی ایشن شارق میمن کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی نے شادی ہالز اور بینکوئٹ کےلئے کنوپی شیڈز کا 25 فیصد حصہ اتارنا لازمی قرار دیا جبکہ بینکوئٹ اور ہالز میں ایگزاسٹ فین بھی لازمی قرار دیا گیا، آرسی سی بینکوئٹ اور شادی ہالز بدستور بند رہیں گے